298۔ عقل مندی

هُوَ الَّذِى يَضَعُ الشَّيْ‏ءَ مَوَاضِعَهُ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۳۵) عقل مند وہ ہے جو ہر چیز کو اُس کے موقع و محل پر رکھے۔ انسان کو باقی مخلوق سے بلند کرنے والے عطیہ و نعمت کا نام عقل ہے۔ اس فرمان میں امیرالمومنینؑ سے پوچھا گیا کہ عقلمند کون ہے تو آپ نےؑ فرمایا: جو … 298۔ عقل مندی پڑھنا جاری رکھیں